Monday , June 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہیلی کا بیٹا آسٹر یلیا انڈر 19ٹیم میں شامل

ہیلی کا بیٹا آسٹر یلیا انڈر 19ٹیم میں شامل

کینبرا۔26 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر این ہیلی کا بیٹا ٹوم ہیلی آسٹریلیا کے انڈر 19کرکٹ ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔آسٹریلیا انڈر 19ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ٹیم میں لیام بانتھروپ ،لین بیکٹ ،ازاک بوائیلان ،ڈیوڈ گرانٹ ،سیم گریم واڈ ،سام ہارپر،ٹوم ہیلی، کلینٹ ہینکر چیف ،میتھیوکھونیمان،پیٹرک مکینا،جونٹی پیٹرسن، میتھیورینشھو، جے ری چرڈسن،کیئل سکریمگور،جیک وانٹرشامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT