Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہیملٹن یو ایس گراں پری چمپیئن

ہیملٹن یو ایس گراں پری چمپیئن

آسٹن۔23اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) مرسیڈیز نے لگاتار چوتھے برس فارمولہ ون کنسٹریکٹرس کپ خطاب اپنے نام کرلیا لیکن لوئس ہیملٹن کو چار بار عالمی چمپئن خطاب جیتنے والے پہلے برطانوی ہونے کا فخر حاصل کرنے کے لئے ابھی مزید ایک ہفتہ انتظار کرنا ہوگا۔مرسیڈیز ڈرائیور نے آسٹن سرکٹ پر چھ برسوں میں پانچویں بار یو ایس گراں پری خطاب پر قبضہ کیا ہے ۔ وہ تین ریس باقی رہتے ہوئے فیراری سیبسٹین ویٹل سے 66 پوائنٹ آگے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT