Saturday , November 25 2017
Home / پاکستان / ہیڈلی کی گواہی ’’بکواس‘‘ : رحمن ملک کا ادعا

ہیڈلی کی گواہی ’’بکواس‘‘ : رحمن ملک کا ادعا

اسلام آباد۔ 10فروری (یو این آئی) حکومت پاکستان نے ممبئی پر دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کی گواہی پر اب تک کوئی سرکاری رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے لیکن اس کے ایک سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسے ‘بکواس’ بتا کر مسترد کر دیا ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ رحمان ملک نے دعوی کیا کہ ہیڈلی کو ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ‘‘را’’ نے کھڑا کیا تاکہ حملے کے بارے میں من گھڑت باتیں کی جا سکیں۔ انھوں نے بتایا ‘‘ہمارے پاس واقعہ کی مکمل تفصیلات ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ حملہ کرنے والوں کی بھرتی کس قسم کی گئی اور انہیں جانے کیلئے پیسے کس نے دیے ۔ حملہ آور ایسے لوگ تھے جن پر پاکستان حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں تھا۔انہوں نے حملے کے سلسلے میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو بھی مسترد کی

TOPPOPULARRECENT