Wednesday , January 23 2019

ہیڈماسٹرس کو اسکولس اساتذہ کی رخصت کی منظوری کا اختیار

حیدرآباد۔ 15 فروری (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں سرکاری پرائمری و اپرپرائمری اسکولس کے اساتذہ کی رخصت منظور کرنے کے اختیارات متعلقہ پرائمری و اپرپرائمری اسکول ہیڈماسٹرس یا ہیڈمسٹریس کو ہی دینے کا ریاستی محکمہ تعلیمات نے فیصلہ کیا ہے۔ اس تعلق سے آر سی نمبر 83 میں مناسب ترمیم کرتے ہوئے ڈائریکٹر سیمسٹر ریاستی محکمہ اسکولی تعلیم مسٹر کشن نے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے بتایا کہ پرائمری اور اپرپرائمری گورنمنٹ اسکول ٹیچروں کیلئے رخصت منظور کرنے کے اختیارات منڈل ایجوکیشن آفیسرس کو سونپے گئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT