Tuesday , December 11 2018

ہیڈ کانسٹیبل ڈی راجیندر کو اے ایس آئی عہدہ پر ترقی

گوداوری کھنی /27 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) این ٹی پی سی پولیس اسٹیشن کے سینئیر ہیڈ کانسٹیبل داسری راجیندر کو اے ایس آئی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کیلئے ترقی ہوئی ہے ۔ ڈی ( داسری) راجندر آج اے ایس آئی کا جائزہ حاصل کرتے ہی راماگنڈم کے سرکل انسپکٹر نارائنا اور پولیس اسٹیشنوں کے ایس ایس آئی ساگر وینکٹیشور اور دیگر نے مبارکباد دی اور تہنیت پیش کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT