یاسر ا رضوی کی دل کو چھولینے والی نظم ۔ ویڈیو

ان دنوں یاسرا رضوی کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیووہ اپنی ایک نظم پیش کرتے ہوئے دیکھی دے رہے ہیں۔

جو نظم موجودہ حالات کی عکاسی کررہے ہیں۔شاعرہ نے اپنی نظم کے ذریعہ غیر ضروی مداخلت‘ ضد ‘ ہٹ دھرمی سے پیدا ہونے والے حالات کے ذمہ دار ی انسانوں پرہی عائد کی ہے جو حالات کو کشیدہ بنانے کاکام کررہے ہیں۔

شاعرہ نے اپنے منفرد انداز ولب ولہجے کا استعمال کرتے ہوئے بڑی دانشمندی کے ساتھ الفاظ کی لڑی تیار کی ہے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں

TOPPOPULARRECENT