Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / یاچارم میں خاتون کی خودکشی

یاچارم میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ یاچارم میں ایک خاتون نے خرابی صحت سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ پاروتماں جو پیشہ سے لیبر تھی گولہ گورہ یاچارم کے ساکن ستایا کی بیوی تھی 6 اپریل کے دن اس خاتون نے خرابی صحت سے تنگ آکر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس ن

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ یاچارم میں ایک خاتون نے خرابی صحت سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ پاروتماں جو پیشہ سے لیبر تھی گولہ گورہ یاچارم کے ساکن ستایا کی بیوی تھی 6 اپریل کے دن اس خاتون نے خرابی صحت سے تنگ آکر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

کلثوم پورہ میں ایک شخص کی خودکشی
حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) کلثوم پورہ کے علاقہ میں ایک شخص نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ ونود جو جیل کی سزا کاٹ چکا تھا ۔ 9 ماہ قبل سے پریشان تھا ۔ وہ ایچ ایم ٹی کالونی میں رہتا تھا اور اس کی بیوی کلثوم پورہ علاقہ میں رہتی تھی ۔ کل وہ اپنی بیوی سے ملنے آیا تھا اور رات اس کے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT