Wednesday , September 26 2018
Home / عرب دنیا / یروشلم میں اسرائیل اور فلسطینی عوام میں جھڑپیں

یروشلم میں اسرائیل اور فلسطینی عوام میں جھڑپیں

یروشلم/17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے غاصبانہ قبضے کے 50 سال کا بڑے پیمانے پر جشن منایا اور مظاہرین نے یروشلم کے پرانے شہر میں جلوس نکالا جہاں کئی مقامات پر فلسطینی عوام کے ساتھ جھڑپ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق ’’یوم یروشلم‘‘ کے موقعہ پر ہزاروں افراد نے اس پروگرام میں حصہ لیا ۔ وہ اسرائیلی پرچم لئے نعرے لگارہے تھے ۔ کئی مقامات پر فلسطی

یروشلم/17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے غاصبانہ قبضے کے 50 سال کا بڑے پیمانے پر جشن منایا اور مظاہرین نے یروشلم کے پرانے شہر میں جلوس نکالا جہاں کئی مقامات پر فلسطینی عوام کے ساتھ جھڑپ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق ’’یوم یروشلم‘‘ کے موقعہ پر ہزاروں افراد نے اس پروگرام میں حصہ لیا ۔ وہ اسرائیلی پرچم لئے نعرے لگارہے تھے ۔ کئی مقامات پر فلسطینی عوام کے ساتھ جھڑپ ہوگئی تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT