Thursday , August 16 2018
Home / دنیا / یروشلم میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کی تیاریاں

یروشلم میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کی تیاریاں

یروشلم ۔13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل نیا امریکی سفارت خانہ یروشلم میں کھولنے کے ساتھ سلسلہ وار کئی جشن کی تقریبات منعقد کرنے کی تیاریاں کررہا ہے ۔ اس اقدام پرفلسطینیوں میں احتجاجی پروگراموں کا آغازکردیا ہے ۔ آج صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دختر ایوانکا کی زیرقیادت ٹرمپ کے سینئر مشیر اور داماد جے کوشنر اور وزیر فینانس اسٹیون موچن کی زیرقیادت امریکی وفد کیلئے استقبالیہ پروگرام ترتیب دیا گیا ۔ کئی غیر ملکی سفارت کاروں کی اس موقع پر آمد متوقع ہے ‘حالانکہ خلیجی ممالک نے تقریب سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT