Wednesday , December 12 2018

یروشلم میں ہم جنس پرستوں کے جلوس پر حملہ کرنے والے یہودی کوعمر قید

JERUSALEM, JUNE 26 :- Yishai Schlissel (C), convicted of killing a woman during the 2015 Jerusalem Gay Pride Parade, is escorted by security personnel after he is sentenced at the Jerusalem District Court June 26, 2016. REUTERS-9R

یروشلم ۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک انتہائی کٹر یہودی شخص کو 16سالہ لڑکی کی ہلاکت اور دیگر افراد کو اندھا دھند چاقو زنی کے ذریعہ جو یروشلم میں ہم جنس پرستوں کی ’’ پرائیڈ پریڈ‘‘ کے دوران کی گئی تھی عمرقید کی سزا سنائی۔ عمر قیدکے علاوہ وہ مزید 31سال کی سزائے قید بھی بھگتے گا ۔

TOPPOPULARRECENT