Tuesday , May 22 2018
Home / عرب دنیا / یروشلم پر یوروپ سے امریکہ کی نتن یاہو کو تقلید متوقع

یروشلم پر یوروپ سے امریکہ کی نتن یاہو کو تقلید متوقع

بروسلز ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے آج کہا کہ انہیں توقع ہیکہ یوروپ ہی امریکہ کی یروشلم کے سلسلہ میں تقلید کرے گا۔ تاہم یوروپی یونین کے سفارتی شعبہ کے سربراہ نے کہا کہ یروشلم کے بارے میں اس کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ نتن یاہو نے کہا کہ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کا اعلان جس کے نتیجہ میں سفارتی حلقوں میں پریشانی پیدا ہوگئی ہے اور عالم اسلام میں صدر امریکہ کے اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں، لیکن حقائق بھی آپ کے پیش نظر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT