Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی الیکشن عہدیداران کا تربیتی پروگرام

یلاریڈی الیکشن عہدیداران کا تربیتی پروگرام

یلاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کے جیوادان اسکول پر منعقدہ الیشکن عہدیداروں کے تربیتی پروگرام کا ضلع کلکٹر مسٹر پردھانیو نے معائنہ کیا ۔ 30 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کو EVM کا استعمال اور ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کو سمجھانے 570 افراد کو 12 کمروں میں تربیت دی جارہی ہے ۔ انہوں نے عملہ سے تبادلہ خیال کیا اور رائے دہی

یلاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کے جیوادان اسکول پر منعقدہ الیشکن عہدیداروں کے تربیتی پروگرام کا ضلع کلکٹر مسٹر پردھانیو نے معائنہ کیا ۔ 30 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کو EVM کا استعمال اور ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کو سمجھانے 570 افراد کو 12 کمروں میں تربیت دی جارہی ہے ۔ انہوں نے عملہ سے تبادلہ خیال کیا اور رائے دہی کے دوران پولنگ مراکز پر لئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا ۔ تمام عہدیداروں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا اور پہلے صبح 6 بجے پولنگ ہر حال میں منعقد کرنے کے احکام دئے ورنہ ان کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا ۔ اس موقع پر RO مسٹر وینکٹیشورلو اور رینیو عملہ موجود تھا ۔

TOPPOPULARRECENT