Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی رہائشی ہاسٹلوں کی تنقیح

یلاریڈی رہائشی ہاسٹلوں کی تنقیح

یلاریڈی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر مختلف رہائشی ہاسٹلوں کی انفورسمنٹ ڈپٹی تحصیلدار بالالکشمی نے تنقیح کی ۔ انھوں نے مستقر کے کستوربا گرلز اسکول سے گوروکل اسکول اور ایس سی ، ایس ٹی ، بی سی ہاسٹلوں کی تنقیح کرتے ہوئے ریکارڈ اسٹاک کا معائنہ کیا ۔ منڈل سداشیونگر کے رام ریڈی علاقہ میں انفورسمنٹ عہدیداروں نے ایک کرانہ شاپ پر دھاوا کیا ۔ موضع کے کیدار کرانہ شاپ میں راشن کے چاول فروخت ہورہے ہیں کی شکایت آنے پر دھاوا کیا گیا ۔اے ایس او انفورسمنٹ مسٹر راج شیکھر نے مزید بتایاکہ دھاوا میں پانچ کنٹل چاول ضبط کرلیئے گئے ۔ اس موقع پر انفورسمنٹ ڈپٹی تحصیلدار نرسملو ، منیرالدین اور راشن ڈیلر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT