Tuesday , December 11 2018

یلاریڈی منگل ونڈو ڈرائرکٹر کے خلاف کیس درج

یلاریڈی /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خاتون کو دھمکانے کے کیس میں یلاریڈی سنگل ونڈو ڈائرکٹر رویندر کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ یلاریڈی سب انسپکٹر راج شیکھر کے مطابق رویندر کلیانی سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کئے ۔ ان دنوں خاتون کو جسمانی اذیت دیتے ہوئے 60 ہزار روپئے نقد رقم دینیکا ڈیمانڈ کر رہا تھا ۔ جس پر خاتون

یلاریڈی /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خاتون کو دھمکانے کے کیس میں یلاریڈی سنگل ونڈو ڈائرکٹر رویندر کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ یلاریڈی سب انسپکٹر راج شیکھر کے مطابق رویندر کلیانی سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کئے ۔ ان دنوں خاتون کو جسمانی اذیت دیتے ہوئے 60 ہزار روپئے نقد رقم دینیکا ڈیمانڈ کر رہا تھا ۔ جس پر خاتون نے پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ پولیس نے ونڈو ڈائرکٹر کے خلاف کیس درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT