Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میںپودوں کی سربراہی کیلئے درخواستیں مطلوب

یلاریڈی میںپودوں کی سربراہی کیلئے درخواستیں مطلوب

یلاریڈی۔25 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے کسانوں پودوںکیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ منڈل تحصیلدار مسٹر رمیش نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں کروڑوں پودوں کی افزائش پروگرام کے تحت لنگم پیٹ کے کسانوں سے بھی پودے سربراہ کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ہر کسان کھیت کے ایک ایکڑ پر زرعی گٹہ کے اطراف 16

یلاریڈی۔25 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے کسانوں پودوںکیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ منڈل تحصیلدار مسٹر رمیش نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں کروڑوں پودوں کی افزائش پروگرام کے تحت لنگم پیٹ کے کسانوں سے بھی پودے سربراہ کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ہر کسان کھیت کے ایک ایکڑ پر زرعی گٹہ کے اطراف 160 پودوں کی شجرکاری کرے اور اسائنمنٹ اراضی پر فی ایکڑ 400پودے لگائے جائیں ۔ میوہ جات کے باغ میں افزائش کرنے والے کسانوں کو 70پودے مفت فراہم کئے جائیں گے ۔ منڈل بھر میں ایک لاکھ 20ہزار پودوں کی شجرکاری کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے ۔ ہفتہ بھر کے اندر درخواست دینے والے کسانوں کو ہی پودوں کو سربراہ کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT