Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میںکل جشن میلاد النبیﷺ

یلاریڈی میںکل جشن میلاد النبیﷺ

یلاریڈی 19 جنوری (فیاکس) جناب خواجہ قطب الدین صابر معتمد میلاد کمیٹی کی اطلاع کے بموجب 21 جنوری چہراشنبہ 8.30 بجے شب بمقام نزد بالا گوڑ فنکشن ہال گراونڈ سالانہ جشن میلاد ﷺ منعقد ہوگا ۔ جس کی صدارت مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری کریں گے جبکہ نگرانی جلسہ شیخ غیاث الدین صدر مساجد انتظامی کمیٹی یلاریڈی ہوں گے ۔ اس مقدس جشن کو بیرونی مہمان م

یلاریڈی 19 جنوری (فیاکس) جناب خواجہ قطب الدین صابر معتمد میلاد کمیٹی کی اطلاع کے بموجب 21 جنوری چہراشنبہ 8.30 بجے شب بمقام نزد بالا گوڑ فنکشن ہال گراونڈ سالانہ جشن میلاد ﷺ منعقد ہوگا ۔ جس کی صدارت مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری کریں گے جبکہ نگرانی جلسہ شیخ غیاث الدین صدر مساجد انتظامی کمیٹی یلاریڈی ہوں گے ۔ اس مقدس جشن کو بیرونی مہمان مقرر مولانا عبدالستار ہمدانی، پور بندر گجرات کے علاوہ مہمان خصوصی مولاناسید ضیاء الدین نقشبندی و قادری اور مولانا سید شاہ عزیز اللہ قادری جامعہ نظامیہ حیدرآباد بھی مخاطب کریںگے ۔ خواتین کیلئے مائناریٹی فنکشن ہال میں پردے کا خصوصی انتظام رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT