Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میںگاڑیوں کی تنقیح

یلاریڈی میںگاڑیوں کی تنقیح

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے برہما جی واڑی شیوار پر کاماریڈی، یلا ریڈی شاہراہ پر پولیس نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی۔ اس موقع پر اے ایس آئی گنگادھر گوڑ نے آر سی کاغذات، لائسنس، پولیوشن، انشورنس کی تنقیح کی اور 30 گاڑیوں پر جمرانہ عائد کرتے ہوئے تین ہزار روپئے وصول کئے۔ انہوں نے ہر گاڑی راں کو ضروری کاغذات ساتھ

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے برہما جی واڑی شیوار پر کاماریڈی، یلا ریڈی شاہراہ پر پولیس نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی۔ اس موقع پر اے ایس آئی گنگادھر گوڑ نے آر سی کاغذات، لائسنس، پولیوشن، انشورنس کی تنقیح کی اور 30 گاڑیوں پر جمرانہ عائد کرتے ہوئے تین ہزار روپئے وصول کئے۔ انہوں نے ہر گاڑی راں کو ضروری کاغذات ساتھ رکھنے کا مشورہ دیا۔ ورنہ سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔ اس موقع پر پولیس عملہ میں ہوم گارڈس موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT