Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں اسکولوں کی تنقیح

یلاریڈی میں اسکولوں کی تنقیح

یلاریڈی ۔ 17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے چار اسکولوں کی راجیو ودیا مشن ضلع عہدیدار رام موہن راؤ ‘ اطرافل کے صحت محافظ عہدیدار سائیلو نے دورہ کیا ۔ منڈل مستقر کے کستوربا گاندھی اسکول کا ریکارڈ معائنہ کرتے ہوئے پرنسپال وجیا لتا نے بات کی ۔ بعد ازاں یہ عہدیدار بھکنور‘ میسان پلی ہائی اسکولس کا دورہ کر کے طلبہ کی قابلیت دی

یلاریڈی ۔ 17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے چار اسکولوں کی راجیو ودیا مشن ضلع عہدیدار رام موہن راؤ ‘ اطرافل کے صحت محافظ عہدیدار سائیلو نے دورہ کیا ۔ منڈل مستقر کے کستوربا گاندھی اسکول کا ریکارڈ معائنہ کرتے ہوئے پرنسپال وجیا لتا نے بات کی ۔ بعد ازاں یہ عہدیدار بھکنور‘ میسان پلی ہائی اسکولس کا دورہ کر کے طلبہ کی قابلیت دیکھتے ہوئے اظہار اطمینان کیا ۔ مختلف اسکولوں کے طلبہ سے بات کر کے مختلف معلومات حاصل کئے ۔ مستقر کے گرلز ہائی اسکول پہنچ کر اسکول کا ریکارڈ ‘طلبہ ‘اساتذہ کی حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر یلاریڈی ایم ای او وینکٹیشم بھی ساتھ تھے ۔

TOPPOPULARRECENT