Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں جہیز ہراسانی کیس درج

یلاریڈی میں جہیز ہراسانی کیس درج

یلاریڈی ۔ 12ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مزید جہیزلانے چند دنوں سے شوہر کے ساتھ سسرال والوں نے بھی ہراساں کررہے ہیں کہہ کر نظام ساگر منڈل کے سلطان نگر سے تعلق رکھنے والی سجاتا نامی شادی شدہ خاتون ناگی ریڈی پیٹ پولیس اسٹیشن میں اپنی شکایت درج کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق ناگی ریڈی پیٹ منڈل کے رگھووا پلی سے تعلق رکھنے والے درگیا کی بیٹی سجات

یلاریڈی ۔ 12ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مزید جہیزلانے چند دنوں سے شوہر کے ساتھ سسرال والوں نے بھی ہراساں کررہے ہیں کہہ کر نظام ساگر منڈل کے سلطان نگر سے تعلق رکھنے والی سجاتا نامی شادی شدہ خاتون ناگی ریڈی پیٹ پولیس اسٹیشن میں اپنی شکایت درج کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق ناگی ریڈی پیٹ منڈل کے رگھووا پلی سے تعلق رکھنے والے درگیا کی بیٹی سجاتا کی شادی تین سال قبل نظام ساگر کے سلطان نگر علاقہ میں رہنے والے آشیا کے ساتھ انجام پائی تھی ۔ شادی کے موقع پر تمام جہیز دیا گیا لیکن ایک سال سے 50ہزار روپئے مزید جہیز لانے کیلئے ہراساں کررہے ہیں جس پر سجاتا نے پولیس میں شکایت درج کرائی ۔ خسر پوچیا ‘ دیور بھی اسے مار کر گھر سے نکال دیا ۔پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT