Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں حملہ کرنے والے تین افراد کے خلاف کیس

یلاریڈی میں حملہ کرنے والے تین افراد کے خلاف کیس

یلاریڈی۔/28اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے علاقہ کونڈا پور میں دو افراد پر حملہ کرکے زخمی کرنے والے تین افراد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر ناگراج نے بتایا کہ کونڈا پور کے راجو۔ لنگم کو پرانی دشمنی کے سبب اس علاق کے نرسمہلو ، سری راملو، سریش نے مل کر پتھروں اور آہنی سلاخوں سے رات میں حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا۔

یلاریڈی۔/28اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے علاقہ کونڈا پور میں دو افراد پر حملہ کرکے زخمی کرنے والے تین افراد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر ناگراج نے بتایا کہ کونڈا پور کے راجو۔ لنگم کو پرانی دشمنی کے سبب اس علاق کے نرسمہلو ، سری راملو، سریش نے مل کر پتھروں اور آہنی سلاخوں سے رات میں حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ اس حملہ میں سری راملو کے سر پر شدید زخم آئے اور لنگم کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔ متاثرین کی شکایت پر سریش، نرسملو، سری راملو کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT