Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں خاتون کی خودکشی

یلاریڈی میں خاتون کی خودکشی

یلاریڈی /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مسترقر کے بس اسٹانڈ علاقہ میں شادی شدہ خاتون ٹھاکور لکشمی نے پیٹ کے درد سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر کے مطابق چند دنوں سے پیٹ کے درد سے تڑپ رہی تھی ۔ جس کو برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ نعش کو یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا ۔ پولیس کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT