Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں خانقاہ نائب رسول کا سنگ بنیاد

یلاریڈی میں خانقاہ نائب رسول کا سنگ بنیاد

یلاریڈی۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے ساتولی روڈ کے قریب حضرت شاہ غلام نقشبندی حفیظ پاشاہ سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ نائب رسول رحمت آباد شریف کے دست مبارک سے خانقاہ نائب رسول کا سنگ بنیاد 12 مارچ بروز جمعرات رکھا جارہا ہے ۔ جناب محمد عقیل قادری نقشبندی نے مزید بتایا کہ بعد نماز عشاء سماع کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ خاص ک

یلاریڈی۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے ساتولی روڈ کے قریب حضرت شاہ غلام نقشبندی حفیظ پاشاہ سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ نائب رسول رحمت آباد شریف کے دست مبارک سے خانقاہ نائب رسول کا سنگ بنیاد 12 مارچ بروز جمعرات رکھا جارہا ہے ۔ جناب محمد عقیل قادری نقشبندی نے مزید بتایا کہ بعد نماز عشاء سماع کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ خاص کر اہل سلسلہ حضرت بلامذہب و ملت سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے اس نمبر 9912641123 ہر ربط پیدا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT