Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں دھان منتقلی کے احکام

یلاریڈی میں دھان منتقلی کے احکام

٭٭ یلاریڈی منڈل میں قائم کئے گئے دھان خریدی سنٹروں پر خریدے گئے دھان کو فوری ضلع مستقر منتقل کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ مقامی زیڈ پی ٹی سی مسٹر سامیل ‘ رائس میل مالک بال کشن سے کاماریڈی آر ڈی اور مسٹر وینکٹیشورلو نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اب تک ہی دھان سنٹروں پر کسانوں سے خریدے گئے دھان کے ذخائر کی کثرت ہوگئی ہے جو بارش ہونے پ

٭٭ یلاریڈی منڈل میں قائم کئے گئے دھان خریدی سنٹروں پر خریدے گئے دھان کو فوری ضلع مستقر منتقل کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ مقامی زیڈ پی ٹی سی مسٹر سامیل ‘ رائس میل مالک بال کشن سے کاماریڈی آر ڈی اور مسٹر وینکٹیشورلو نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اب تک ہی دھان سنٹروں پر کسانوں سے خریدے گئے دھان کے ذخائر کی کثرت ہوگئی ہے جو بارش ہونے پر خراب ہونے کا خطرہ ہے ۔ ہر روز خریدے گئے دھان ضلع کو منتقل کئے جانے کے اقدامات کرنے کو کہا ۔ اس تعلق سے متقلہ کنٹراکٹر سے آر ڈی او نے فون پر بات کی اور فوری دھان منتقل کرنے کا احکام دیا ۔ واضح رہے کہ خریدی سنٹروں پر دھان کے ذخائر کثرت سے ہوگئے ہیں جہاں کسانوں کو مزید دھان لاکر فروخت کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔ متعلقہ عہدیدار توجہ کرنے میں خاصی تاخیر کا مظاہرہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT