Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں راشن ڈیلرس کا اجلاس

یلاریڈی میں راشن ڈیلرس کا اجلاس

یلاریڈی 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آدھار کی تفصیلات آن لائن میں درج نہ کروانے والوں کو آنے والے ماہ سے راشن سربراہ نہیں کیا جائے گا منڈل ناگی ریڈی پیٹ تحصیلدار اور مسٹر سرینواس نے آفس پر وی آر او اور راشن ڈیلروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ منڈل میں اب تک 71.1 فیصد ہی آدھار سیڈنگ عمل میںآئی ہے ۔ آنے والے ماہ سے

یلاریڈی 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آدھار کی تفصیلات آن لائن میں درج نہ کروانے والوں کو آنے والے ماہ سے راشن سربراہ نہیں کیا جائے گا منڈل ناگی ریڈی پیٹ تحصیلدار اور مسٹر سرینواس نے آفس پر وی آر او اور راشن ڈیلروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ منڈل میں اب تک 71.1 فیصد ہی آدھار سیڈنگ عمل میںآئی ہے ۔ آنے والے ماہ سے منڈل میں ہر راشن دوکان پر کام دار افراد خدمات انجام دیں گے ۔ آدھار نہ دینے والوں کو راشن نہیں دیا جائے گا اور اس میں کوئی شک نہیں ہے اس لئے قبل از وقت کوئی گڑ بڑ نہ پیش آئے اس لئے ہر راشن شاپ پر کام دار افراد کو رکھا جائے گا ۔ انہوں نے آدھار اندراج کا کام فوری مکمل کرنے کے احکامات دیئے ۔ اس موقع پر ریونیو انسپکٹر انیل کمار ،انفورسمنٹ ڈپٹی تحصیلدار وینکٹیشم ،وی آر اور راشن ڈیلرس موجود تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT