Saturday , December 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں سی سی روڈ کے کاموں کا افتتاح

یلاریڈی میں سی سی روڈ کے کاموں کا افتتاح

یلاریڈی۔13اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے ویلوئلا وینکٹاپور علاقوں میں چار لاکھ روپئے سے سی سی روڈ کی تعمیراتی کاموں کا یلاریڈی منڈل پریشد صدر مسٹر گنگا دھر نے افتتاح کیا ۔ NREGS فنڈ سے سی سی روڈ تعمیر کی جارہی ہے ۔ اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی رکن مسٹر سامیل ‘ نائب صدر منڈل پریشد مسٹر سرینواس ‘ سوسائٹی چیرمین مسٹر اے سائیلو ‘ سرپنچ گنٹہ سائیلو ‘ ٹی آر ایس پارٹی قائدین میں مسٹر وینکٹ رام ریڈی ‘ مسٹر ملیش موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT