Friday , April 27 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں مشن بھگیرتا پائپ لائین سے پانی کا اخراج

یلاریڈی میں مشن بھگیرتا پائپ لائین سے پانی کا اخراج

یلاریڈی /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی منڈل کے ناساگر پنچایت حدود کے اناساگر تانڈا شیوار پر مشن بھگیرتا پائپ لائین کی نمونہ مظاہرہ کے دوران اخراج ہونے پر کثرت سے آب زرعی کھیتوں میں پہونچ کر فصلوں کو غرق کرڈالا بگو گوڑ تماریڈی شیوار پر تعمیر کی گئی پانی کی ٹانکی میں پانی ذخیرہ کرنے کے نمونہ کے طور پر عہدیدار نے آب سربراہی کرکے معائنہ کیا لیکن یہ لائن اخراج ہونے پر سڑکوں سے آب کھیتوں میں پہونچ کر فصلوں کو نقصان پہونچایا۔ اس تعلق سے فوری مشن بھگیرتا عہدیداروں کو بتانے کیلئے ربط پیدا کرنے پر کوئی عہدیدار موجود نہ تھے ۔ اس طرح مشن بھاگیرتا کے کام عدم دلچسپی کے ساتھ ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT