Wednesday , December 19 2018

یلاریڈی میں مشن کاکتیہ کے کاموں کا آغاز

یلاریڈی۔22اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ حکمرانوں کی ناکامیوں کے سبب ہی تالاب خستہ حال کو پہنچے ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندرا ریڈی نے منڈل لنگم پیٹ کے باناپور پٹیل تالاب اور بائم پلی تنگنڈہ تالاب میں مشن کاکتیہ کے کاموں کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی مسٹر جناردھن گوڑ ‘ ڈی سی سی بی ڈائرکٹر سمپت گوڑ ‘ باناپور سرپنچ سجا

یلاریڈی۔22اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ حکمرانوں کی ناکامیوں کے سبب ہی تالاب خستہ حال کو پہنچے ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندرا ریڈی نے منڈل لنگم پیٹ کے باناپور پٹیل تالاب اور بائم پلی تنگنڈہ تالاب میں مشن کاکتیہ کے کاموں کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی مسٹر جناردھن گوڑ ‘ ڈی سی سی بی ڈائرکٹر سمپت گوڑ ‘ باناپور سرپنچ سجاتا ‘ سرپنچ فورم منڈل صدر سریندر گوڑ ‘ ایم پی ٹی سی رکن نارائنا ‘ لنگم پیٹ سنگل ونڈو صدر نارا گوڑ ‘ محکمہ آبپاشی ڈی ای ای وجیندر ریڈی ‘ ٹی آر ایس منڈل صدر مدرم سائیلو ‘ قائدین میں فاروق دیویندر ریڈی ‘ لکشما ریڈی ‘ پنٹیا موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT