Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں پولیس کا گاڑیوں پر جرمانہ

یلاریڈی میں پولیس کا گاڑیوں پر جرمانہ

یلاریڈی۔/6 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گاڑی رانوں کے پاس ضروری کاغذات نہ ہونے پر یلاریڈی پولیس نے تنقیح کے دوران ان پر جرمانہ عائد کیا۔ یلاریڈی پولیس اے ایس آئی مسٹر شیخ اسمعیل نے اپنے عملہ کے ساتھ خصوصی ڈرائیو کے ذریعہ گاڑیوں کی تنقیح کی اور 20 گاڑیوں کے ضروری کاغذات نہ ہونے پر ان پر جرمانہ عائد کیا۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ ہر گاڑی راں کو ہیلمٹ کے ساتھ ساتھ ضروری کاغذات بھی اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے ورنہ ان کے خلاف کارروائی کرنے کا انتباہ دیا۔

TOPPOPULARRECENT