Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں کیبل وائر سارق گرفتار

یلاریڈی میں کیبل وائر سارق گرفتار

یلاریڈی۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زراعت کے کھیتوں میں سے کیبل وائر اور اسٹارٹر باکس سرقہ کرنے والے دو سارق کسانوں کے ہاتھوں پکڑے گئے کسانوں نے ان سارقوں کو پولیس کے حوالے کردیا۔ منڈل لنگم پیٹ کے شٹ پلی تانڈا کے پدیا نائیک ، سپریا، مونیا، مان سنگھ کے زرعی کھیتو ں میں سے ان سارقوں نے برقی سامان کیبل وائر، اسٹارٹر باکس، سمبرسل موٹرس

یلاریڈی۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زراعت کے کھیتوں میں سے کیبل وائر اور اسٹارٹر باکس سرقہ کرنے والے دو سارق کسانوں کے ہاتھوں پکڑے گئے کسانوں نے ان سارقوں کو پولیس کے حوالے کردیا۔ منڈل لنگم پیٹ کے شٹ پلی تانڈا کے پدیا نائیک ، سپریا، مونیا، مان سنگھ کے زرعی کھیتو ں میں سے ان سارقوں نے برقی سامان کیبل وائر، اسٹارٹر باکس، سمبرسل موٹرس کا سرقہ کرنے پر اطراف کے کسان انہیں پکڑنے میں کامیاب ہوگئے۔ سارقوں میں ایک بانسواڑہ کے پوچارم علاقہ کا ہے اور دوسرا یلا ریڈی کے پوسائی پلی کا نوجوان شامل ہے۔ یہ دو سارق پولیس کی حراست میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT