Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں یادگیری پنچایت ای او

یلاریڈی میں یادگیری پنچایت ای او

٭٭ یلاریڈی گرام پنچایت EO کی حیثیت سے مسٹر یادگیری نے جائزہ سنبھال لیا ہے ۔ بھکنور میں جونیئر اسسٹنٹ کی خدمات انجام دینے والے یادگیری ترقی پر یلاریڈی ای او مقرر کئے گئے اور یلاریڈی پر انچارج ای او مسٹر گنگا دھر بھی ترقی پر مدنور گرام پنچایت ای او کی حیثیت سے تبادلہ کئے گئے ۔ یلاریڈی مستقر پر ای او مسٹر یادگیری کو سب سے پہلے صفائی کے ن

٭٭ یلاریڈی گرام پنچایت EO کی حیثیت سے مسٹر یادگیری نے جائزہ سنبھال لیا ہے ۔ بھکنور میں جونیئر اسسٹنٹ کی خدمات انجام دینے والے یادگیری ترقی پر یلاریڈی ای او مقرر کئے گئے اور یلاریڈی پر انچارج ای او مسٹر گنگا دھر بھی ترقی پر مدنور گرام پنچایت ای او کی حیثیت سے تبادلہ کئے گئے ۔ یلاریڈی مستقر پر ای او مسٹر یادگیری کو سب سے پہلے صفائی کے ناقص انتظامات پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی ۔ورنہ برسات کی آمد پر بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہوگا ۔ کیونکہ یلاریڈی کے کئی وارڈوں پر عدم صفائی سے گندگی پھیل رہی ہے جس کو دور کرنا شاید گرام پنچایت بھول گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT