Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں 13 جواری گرفتار

یلاریڈی میں 13 جواری گرفتار

یلاریڈی ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : منڈل گندھاری کے علاقہ وینکٹا پور تانڈا میں تاش کھیلنے والوں پر رات دیر گئے دھاوا کرتے ہوئے 13 افراد جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیہ نارائنا نے مزید بتایا کہ ٹھوس اطلاع پر تانڈور کو پولیس عملہ کے ساتھ جاکر دھاوا کیا گیا ۔ دھاوا میں 13 افراد کو گرفتار کر کے ان کے ہاں سے 11340 روپئے نقد اور 9 سیل فونس ضبط کر لیے گئے ۔ ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT