Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / یلاریڈی میں 9تالابوں پر مشن کاکتیہ کے کاموں کا آغاز

یلاریڈی میں 9تالابوں پر مشن کاکتیہ کے کاموں کا آغاز

یلاریڈی ۔ 13۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی میں 9 تالابوں پر مشن کاکتیہ کے کام کا رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آغاز کیا ۔ یلاریڈی میں گنڈی تالاب ‘ لکشمی پور تالاب ‘ ماسان پلی لنگنا تالاب ‘ اناساگر کنٹہ ‘ ٹیکولا تالاب ‘ یلاریڈی کا نیا تالاب ‘ کوتوال تالاب ‘ سومارپیٹ ‘ ویلوئلا تالاب اور ماچارپور ماسانی کنٹہ ‘ پر رکن اس

یلاریڈی ۔ 13۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی میں 9 تالابوں پر مشن کاکتیہ کے کام کا رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آغاز کیا ۔ یلاریڈی میں گنڈی تالاب ‘ لکشمی پور تالاب ‘ ماسان پلی لنگنا تالاب ‘ اناساگر کنٹہ ‘ ٹیکولا تالاب ‘ یلاریڈی کا نیا تالاب ‘ کوتوال تالاب ‘ سومارپیٹ ‘ ویلوئلا تالاب اور ماچارپور ماسانی کنٹہ ‘ پر رکن اسمبلی یلاریڈی نے کام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر یلاریڈی منڈل پریشد صدر مسٹر گنگادھر ‘ زیڈ پی ٹی سی مسٹر سامیل ‘ نائب صدر منڈل پریشد سرینواس ‘ یلاریڈی محکمہ آبپاشی DE پر ریاستی وزیر اعلیٰ مسٹر چندراشیکھر راؤ مشن کاکتیہ کے کام کا آغاز کئے ہوئے ایک ماہ گذر چکا ہے ۔ اس دوران کام میں معاون رہے کسانوں کا رکن اسمبلی نے شکریہ ادا کیا ۔ گذشتہ ماہ 12 مارچ کو وزیر اعلیٰ نے اسکیم کا آغاز کیا تھا اس دن سے آج تک 30,200 ٹراکٹر مٹی نکال کر کھیتوں میں ڈالی گئی ہے ۔ روزانہ پانچ JCB کے ذریعہ اسکیم کے کام کامیابی کے ساتھ انجام دیئے جا رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT