Friday , October 19 2018
Home / عرب دنیا / یمنی ساحلی شہر میں فضائی حملہ ، 17 ہلاک

یمنی ساحلی شہر میں فضائی حملہ ، 17 ہلاک

قاہرہ ، 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی باغی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سعودیہ زیرقیادت اتحادیوں کے فضائی حملے میں شیعہ باغیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ساحلی شہر حدیدہ میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثی باغیوں کے زیرانتظام وزارت صحت کے ترجمان یوسف ال حیدری نے کہا کہ ہفتہ کے حملے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT