Monday , June 25 2018
Home / دنیا / یمنی قیدی کے حق میں امریکی اپیل کورٹ کا فیصلہ

یمنی قیدی کے حق میں امریکی اپیل کورٹ کا فیصلہ

واشنگٹن ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی اپیل کورٹ نے گوانتنامو بے کی جیل میں قید ایک یمنی شخص کو دی گئی سزا منسوخ کر دی ہے۔ تین ججوں کے پینل نے یمنی قیدی علی حمزہ البہلول کے حق میں مْنقسم فیصلہ دیا۔ ایک جج نے سزا برقرار رکھنے کا نوٹ لکھا لیکن جج جُوڈتھ روتھ نے مرکزی فیصلے میں واضح کیا کہ البہلول کا اسامہ بن لادن کی ویڈیوز بنانے کا ف

واشنگٹن ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی اپیل کورٹ نے گوانتنامو بے کی جیل میں قید ایک یمنی شخص کو دی گئی سزا منسوخ کر دی ہے۔ تین ججوں کے پینل نے یمنی قیدی علی حمزہ البہلول کے حق میں مْنقسم فیصلہ دیا۔ ایک جج نے سزا برقرار رکھنے کا نوٹ لکھا لیکن جج جُوڈتھ روتھ نے مرکزی فیصلے میں واضح کیا کہ البہلول کا اسامہ بن لادن کی ویڈیوز بنانے کا فعل جنگ کے بین الاقوامی قانون کے زمرے میں نہیں آتا۔

TOPPOPULARRECENT