Saturday , June 23 2018
Home / عرب دنیا / یمن: امریکی ڈرون حملہ میں دو مشتبہ شدت پسندہلاک

یمن: امریکی ڈرون حملہ میں دو مشتبہ شدت پسندہلاک

صنعا،18فروری(سیاست ڈاٹ کام)یمن کے وسطی علاقے میں ایک امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ایک یمنی فوجی عہدیدار کے مطابق امریکی ڈرون نے ان شدت پسندوں پر اس وقت حملہ کیا، جب وہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے القاعدہ کا ایک مقامی کمانڈر ابوحسین الثریا بھی تھا۔

TOPPOPULARRECENT