Sunday , January 21 2018
Home / عرب دنیا / یمن میں القاعدہ عسکریت پسندوں کا حملہ، 4 سپاہی ہلاک

یمن میں القاعدہ عسکریت پسندوں کا حملہ، 4 سپاہی ہلاک

عدن ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پولیس وردی میں ملبوس القاعدہ کے مشتبہ عسکریت پسندوں نے جنوب مشرقی یمن کی ایک تلاشی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک ہوگئے۔ صوبہ حضرموت کے دارالحکومت مکلا میں واقع تلاشی چوکی پر مشتبہ بندوق برداروں نے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ بعدازاں حملہ آور ا

عدن ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پولیس وردی میں ملبوس القاعدہ کے مشتبہ عسکریت پسندوں نے جنوب مشرقی یمن کی ایک تلاشی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک ہوگئے۔ صوبہ حضرموت کے دارالحکومت مکلا میں واقع تلاشی چوکی پر مشتبہ بندوق برداروں نے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ بعدازاں حملہ آور ایک قریبی پولیس اسٹیشن میں گھس گئے، جہاں پر موجود پولیس افسروں سے ان کے اسلحہ چھین لئے۔

TOPPOPULARRECENT