Saturday , January 19 2019

یمن میں القاعدہ کے 11 شدت پسند ہلاک

عدن، 11 نومبر(سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے جنوب مشرقی صوبہ شباوہ میں کل یو اے ای کی حمایت والے سیکورٹی فورسز کی مہم میں القاعدہ کے 11 دہشت گرد مارے گئے ۔ وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی کے فوجی جوانوں نے یو اے ای کے حکام کے ساتھ مل کر شباوہ کے ھواتہ گاؤں میں مہم چلائی۔ اس مہم میں 11 دہشت گرد مارے گئے ۔ کارروائی کے دوران یو اے ای فضائیہ نے مسلسل فضائی حملے جاری رکھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT