Thursday , June 21 2018
Home / عرب دنیا / یمن میں ایرانی سفیر کو آزاد کرا لیا گیا

یمن میں ایرانی سفیر کو آزاد کرا لیا گیا

صنعا ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں2013ء میں اغوا کردہ ایرانی سفیر کو اغوا کاروں کے نرغے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے اِرنا نے نائب وزیر خارجہ حسین عامر کے حوالے سے بتایا ہے کہ نور احمد نیکبخت کی رہائی خفیہ امور کی وزارت کی ایک خصوصی ٹیم کی کارروائی کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔ یمن کے مخصوص علاقوں میں یہ انتہائی پ

صنعا ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں2013ء میں اغوا کردہ ایرانی سفیر کو اغوا کاروں کے نرغے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے اِرنا نے نائب وزیر خارجہ حسین عامر کے حوالے سے بتایا ہے کہ نور احمد نیکبخت کی رہائی خفیہ امور کی وزارت کی ایک خصوصی ٹیم کی کارروائی کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔ یمن کے مخصوص علاقوں میں یہ انتہائی پیچیدہ آپریشن تھا۔ نور احمد کو جولائی 2013ء میں صنعا میں ان کے گھر کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT