Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / یمن میں بچوں کی اموات کیلئے سعودی اتحادی فوج ذمہ دار : گوٹیرس

یمن میں بچوں کی اموات کیلئے سعودی اتحادی فوج ذمہ دار : گوٹیرس

اقوام متحدہ ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے آج ایک غیرتوثیق شدہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ سعودی کی قیادت والی اتحادی فوج گذشتہ سال یمن کی خانہ جنگی میں مارے گئے جملہ بچوں کی نصف تعداد کی ہلاکت کی ذمہ دار ہے۔ کل حاصل کی گئی اس رپورٹ میں یہ کہا گیا ہیکہ اقوام متحدہ نے 1340 بچوںکی ہلاکت کی توثیق کی ہے جن میں سے 683 ہلاکتوں کی وجہ سعودی قیادت والی اتحادی فوج کے حملے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT