Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / یمن میں تازہ جھڑپیں ، 40 ہلاک

یمن میں تازہ جھڑپیں ، 40 ہلاک

عدن ۔ /22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی سرکاری فوج اور باغیوں میں تازہ جھڑپوں سے آج 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے اختتام پر اس میں توسیع نہیں کی گئی کیونکہ تشدد بدستور جاری تھا ۔ صدر عبدالرب منصور ہادی کی وفادار فوج نے حوثی باغیوں کو شہر تعز کی سمت پسپا کردیا ۔ سعودی زیرقیادت عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں  نے بھی حملے میں حصہ لیا ۔ 11 باغی جنگجو اور 5 سرکاری فوجی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگئے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT