Monday , December 18 2017
Home / عرب دنیا / یمن میں طوفان سے 8 ہلاک

یمن میں طوفان سے 8 ہلاک

عدن ۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی یمن میں نایاب استوائی سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ ایک مقامی عہدیدار کے بموجب پانچ افراد غرق ہوکر اور تین افراد مکانوں کے انہدام کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ طوفان چاپلا کمزور ہوکر ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا۔ گورنر کے ٹیکنیکی امور محکمہ کے محمد العمودی نے آج اس کا انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT