Monday , January 22 2018
Home / دنیا / یمن میں قیام امن کیلئے ایرانی منصوبہ اقوام متحدہ کے حوالے

یمن میں قیام امن کیلئے ایرانی منصوبہ اقوام متحدہ کے حوالے

اقوام متحدہ ۔18 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن میں قیام امن کیلئے ایک منصوبے کا خاکہ اقوام متحدہ کے سپرد کر دیا ہے۔ تہران حکومت کی طرف سے تیار کردہ اس چار نکاتی منصوبے میں فائر بندی، غیر ملکی حملوں کا خاتمہ، انسانی بنیادوں پر فوری امداد اور یمن میں وسیع تر مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے تمام فریقین کے مابی

اقوام متحدہ ۔18 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن میں قیام امن کیلئے ایک منصوبے کا خاکہ اقوام متحدہ کے سپرد کر دیا ہے۔ تہران حکومت کی طرف سے تیار کردہ اس چار نکاتی منصوبے میں فائر بندی، غیر ملکی حملوں کا خاتمہ، انسانی بنیادوں پر فوری امداد اور یمن میں وسیع تر مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے تمام فریقین کے مابین مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔ تاہم مغربی اور عرب ممالک نے اس منصوبے میں کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT