Saturday , November 25 2017
Home / عرب دنیا / یمن میں کم از کم 75 ہلاک

یمن میں کم از کم 75 ہلاک

صنعا ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی سرحد کے قریب شمالی یمن کے صوبہ حجہ میں شدید لڑائی نے گزشتہ تین یوم میں 75 سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ باغیوں کے اتحادی یونٹس اور موافق حکومت یمنی فورسیس کے درمیان جھڑپیں پیش آئیں۔

TOPPOPULARRECENT