Monday , June 25 2018
Home / دنیا / یمن میں 4 لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار

یمن میں 4 لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار

٭ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں 4 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درامدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے قحط سے متاثرہ بچوں کیلئے فوری کارروائی پر زور دیا گیا ہے۔عرب اتحاد نے بین الاقوامی دباؤ پرحوثی باغیوں کی جانب سے سعودی دارالخلافہ ریاض پر بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے ردعمل پر 3 ہفتوں کیلئے یمنی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کی گزشتہ سال نومبرمیں ناکہ بندی کر دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT