Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / یمن کو اقوام متحدہ کے تحقیقات کنندوں کی روانگی سے اتفاق

یمن کو اقوام متحدہ کے تحقیقات کنندوں کی روانگی سے اتفاق

جنیوا ۔ /29 ستمبر (سیاست ڈا ٹ کام ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے آج یمن کو جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کرنے والوں کو روانہ کرنے سے اتفاق کیا جو سعودی عرب کی مزاحمت میں غلبہ رکھتے ہیں ۔ جس کے نتیجہ میں ایک آزاد بین الاقوامی تحقیقات ضروری ہوگئی ہیں ۔ اس سلسلے میں اتفاق رائے سے اقوام متحدہ نے ایک قرارداد کی منظوری دیدی ۔ کونسل نے سربراہ زید راد الحسین کو یہ گروپ روانہ کرنے کا اختیار دے دیا ۔ یمن میں سعودی زیرقیادت اتحادی افواج بمباری کررہی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT