Wednesday , December 19 2018

یمن کی وزارت دفاع پر اتحادی فوج کا حملہ

صنعاء ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیرقیادت اتحادی فوج کے فضائی حملوں کا نشانہ آج وزارت ِ دفاع بنی جو باغیوں اور ان کے حلیف فوج کے زیرقبضہ ہے۔ جنگی طیاروں سے بمباری پر تین دھماکے سنائی دیئے اور علاقہ سے دھواں کا کثیف بادل اُٹھتا ہوا دکھائی دیا۔ ریپبلیکن گارڈس اب بھی سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فوج ہے اور حکومت کے خلاف حوثی

صنعاء ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیرقیادت اتحادی فوج کے فضائی حملوں کا نشانہ آج وزارت ِ دفاع بنی جو باغیوں اور ان کے حلیف فوج کے زیرقبضہ ہے۔ جنگی طیاروں سے بمباری پر تین دھماکے سنائی دیئے اور علاقہ سے دھواں کا کثیف بادل اُٹھتا ہوا دکھائی دیا۔ ریپبلیکن گارڈس اب بھی سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فوج ہے اور حکومت کے خلاف حوثی باغیوں کے خلاف مل کر جنگ کررہی ہے۔ فوج کے زیراستعمال غذائی رسد کی عمارت کو بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ قبل ازیں دن میں ارہاب میں ریپبلیکن گارڈس کے ایک اڈے پر بھی حملہ کیا گیا تھا۔ یہ حملے سعودی عرب ، صدر ہادی کی حمایت میں کئے جارہے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT