Sunday , November 19 2017
Home / عرب دنیا / یمن کے اسکٹ میزائل کو سعودی عرب روک دیا

یمن کے اسکٹ میزائل کو سعودی عرب روک دیا

ریاض۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے فضائی دفاع نے شہر خمیس مشائیت سے داغے ہوئے اسکٹ میزائل کو روک دیا ۔ بریگیڈیئر جنرل احمد الاسیری نے جو سعودی زیر قیادت اتحادکے ترجمان ہیں کہا کہ آج صبح 3:00بجے اسکٹ میزائل کو روک دیا گیا ۔ یمن اب بھی سعودی شہروں کو حملوں کا نشانہ بنارہا ہے ۔ یمن کی سرحد سے 100کلومیٹر دور ملک خالد ہوائی اڈہ ہے ۔ یہ میزائل وہیں سے داغا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT