Sunday , December 17 2017
Home / عرب دنیا / یمن کے سمندر میں 56 افراد غرقاب

یمن کے سمندر میں 56 افراد غرقاب

دبئی ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے سمندر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از ـکم 56ا فراد غرقاب ہوگئے۔ یمن کے دو کشتیاں بھر کر تقریباً 300 افریقی تارکین وطن کو مجبور کرکے بردہ فروشی کیلئے لے جایا جارہا تھا۔ اسمگلرس نے کشتیوں سے 300 افریقی تارکین وطن کو سمندر میںڈ ھکیل دیا تاہم ان میں سے 56 افراد غرقاب ہوگئے مابقی کنارے پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT