Wednesday , December 12 2018

یم ایڈ میں داخلے کے لیے عثمانیہ یونیورسٹی میں کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : عثمانیہ یونیورسٹی کے او یو سٹ کے ذریعہ ایم ایڈ میں داخلے کیلئے کونسلنگ عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں ڈائرکٹوریٹ آف ایڈمیشن سیل میں 18 اکٹوبر کو مقرر ہے اور اس کے دوسرے مرحلہ کی کونسلنگ 30 اکٹوبر کو ہے ۔ امیدوار جوا یم ایڈ میں داخلے کے لیے اویو سٹ تحریر کریں اس کونسلنگ میں شریک ہو ۔ اس کی تفصیلات کے لیے ویب سائٹ osmania.ac.in ملاحظہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT