Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / یوتھ اتھلیٹکس ٹیم دوحہ کیلئے روانہ

یوتھ اتھلیٹکس ٹیم دوحہ کیلئے روانہ

نئی دہلی ، 6 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) افتتاحی ایشیا یوتھ اتھلیٹکس چمپئن شپس میں حصہ لینے کیلئے 22 رکنی انڈین ٹیم بشمول نو لڑکیاں آج یہاں سے دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوئی۔ یہ ایونٹ 8 تا 11 مئی منعقد ہورہا ہے۔ نو گرلز اور 13 بوائز پر مشتمل ہندوستانی ٹیم اس ایونٹ کے بڑے جتھوں میں سے ہونے کی توقع ہے۔ بئنت سنگھ، جِسنا میتھیو، تیجسونی شنکر سے اچھی امی

نئی دہلی ، 6 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) افتتاحی ایشیا یوتھ اتھلیٹکس چمپئن شپس میں حصہ لینے کیلئے 22 رکنی انڈین ٹیم بشمول نو لڑکیاں آج یہاں سے دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوئی۔ یہ ایونٹ 8 تا 11 مئی منعقد ہورہا ہے۔ نو گرلز اور 13 بوائز پر مشتمل ہندوستانی ٹیم اس ایونٹ کے بڑے جتھوں میں سے ہونے کی توقع ہے۔ بئنت سنگھ، جِسنا میتھیو، تیجسونی شنکر سے اچھی امید ہے۔

آرچری اسوسی ایشن اسپانسر کا متلاشی
کولکاتا ، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ ریوو اولمپکس 2016ء کیلئے ایک سال سے کچھ زائد عرصہ باقی رہ گیا ہے، آرچری اسوسی ایشن آف انڈیا کسی نئے اسپانسر کیلئے شدت سے سرگرداں ہے جبکہ ٹاٹا والے تین سالہ معاملت میں درمیان سے ہی دستبرداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فی الحال اے اے آئی کو اپنے محدود وسائل پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT